Sunday, May 22, 2022

Total net worth of Sharif Family and Imran Khan (عمران خان اور شریف فیملی کے کُل اثاثہ جات )

Mian Muhammad Nawaz Sharif


شریف فیملی میں نواز شریف کے کی کُل نیٹ ورتھ 1.6 بیلین ڈالرز ہے 

یہ اتنا پیسہ ہے کہ اگر اس پیسے کو پاکستان کے ایجوکیشن سسٹم میں خرچ کِیا جائے تو پاکستانی بچوں کی قسمت جاگ اُٹھے گی

اور یہ پیسہ صرف ظاہر کیاگیا ہے

____________________________________________________________________

Maryam Nawaz Sharif

مریم نواز کی نیٹ ورتھ 845میلین ڈالز ہے جو کہتی تھی میری امریکہ میں تو کیا پاکستان میںبھی کوئی جائداد نہیں ہے

لیکن اس کے بعد ایک انٹر ویو میں مریم نواز نے خود کہا کہ میرا تقریباََ ایک ارب کا بینک بیلنس ہے

اور جھوٹ تو یہیں سے پکڑا گیا

____________________________________________________________________

Shehbaz Sharif

شہباز شریف کی کُل نیٹ ورتھ 18لاکھ امریکی ڈالرز ظاہر کی گئی ہے

جبکہ ان کے زاتی ملازم(جو کہ ان کی شوگر مل میں کام کرتا ہے)  کے اکائونٹ سے 16بیلین پاکستانی روپے سامنے آتے ہیں 

______________________________________________________________________

Shehbaz Sharif and Hamza Shahbaz

جبکہ شہباز شریف اورحمزہ شہباز پر 40بیلین پاکستانی روپوں کا کیس ہے جسے آج تک کوئی بھی عدالت ان جو ثابت نہیں کر پائی

______________________________________________________________________


عمران خان کی اہلیہ پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی اسی وجہ وہ پاکستان میں نہیں رہی جب جمائما سمتھ نے عمران خان کو پاکستان چھوڑنے کو کہا تو عمران خان نے صاف انکار کر دیا

عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے وطن پاکستان کو بھی نہیں چھوڑوں گا

یہ معاملہ بہت دیر تک چلتا رہا لیکن عمران خان نے پاکستان چھوڑنے سے انکار کر دیا

جمائما سمتھ نے عمران خان سے طلاق لینے کا مطالبہ کر دیا

عمران خان کے طلاق کے وقت عمران خان کو جمائما سمتھ کی جائداد کا حصہ لینے کو کہا گیا جس سے عمران خان نے صاف صاف انکار دیا

اُس وقت عمران خان کو 3 بیلین ڈالرز کی آفر کی گئی کہ لے لو

( ناظرین یہ پیسہ کسی بھی شرط سے پاک تھا جو عمران خان کو دیا جا رہا تھا جمائما کے چھوڑنے پر لیکن عمران خان نے انکار کر دیا)

(اُس وقت شریف فیملی لے پاس ایک بیلین ڈالرز بھی نہیں تھے)

اگر عمران خان وہ 3بیلین ڈالرز لے کر پاکستان میں یا کسی بھی ملک میں اپنا کاروبار شروع کرتا تو آج وہ دنیا کا امیر ترین شخص ہوتا

اس کے سامنے نہ ایلون مسک ہوتا اور نہ ہی بِل گیٹس

لیکن اس مرد مجاہد نے صرف پاکستان اور اپنے لوگوں کا سوچا اور سب کچھ ٹھکرا دیا،

پڑھنے والوں کو بتاتا چلوں کہ اس فیملی کے پاس پاکستان سے لُوٹا ہوا اتنا پیسہ کہ اگر پاکستان واپس لایا جائے تو ہمارے ملک سے لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم ہو سکتی ہے

نئے ڈیمز بنائے جا سکتے ہیں 

اور یہ صرف شریف فیملی کا ہے

Asif Ali Zardari

آصف علی زرداری ابھی باقی ہے

No comments:

Post a Comment