Saturday, May 21, 2022

History of Watch

History of Watch



 گھڑی (watch)، وقت بتانے والا آلہ (چھوٹا گھڑیال) جو ایک ہی شخص کے استعمال کے لیے بنایا جاتا ہے۔ آج کل اِس سے مُراد عموماً کلائی کی گھڑی (ہتھ گھڑی یا دستی گھڑی) ہوتی ہے جسے ہتھکڑی یا پٹّی کے ذریعے کلائی پر باندھا جاتا ہے۔ جدید گھڑیاں وقت کے ساتھ ساتھ دن، تاریخ، مہینہ اور سال بھی بتاتی ہیں جبکہ برقی گھڑیوں میں اَور بھی اِضافی خصوصیات ہوسکتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment